کاٹلنگ،خواتین کے تنازع پر 1 شخص قتل ،مقدمہ درج

کاٹلنگ،خواتین کے تنازع پر 1 شخص قتل ،مقدمہ درج

  



کاٹلنگ) نمائندہ پاکستان (کاٹلنگ تنازعہ مستورات پر ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شحص کو قتل کرڈالا۔پولیس تھانہ کاٹلنگ نے مقدمہ درج کرلی۔ تفصیلات کے مطابق گوہررحمان اور محمد خان عرف بابوکے درمیان مستورات کا تنازعہ چل ارہا تھاجسکے نتیجے میں ملزمان نے پائر کرکے گوہررحمان ولد شفیع الرحمان ساکن کھوئی برمول کو قتل کر ڈالا مقتول کی بیوی ناہید احتر نے اپنے شوہر کی قتل کی دعوداری محمد خان عرف بابو سید نبی پیسران محمد نبی ساکنان کھوئی برمول کے حلاف تھانہ کاٹلنگ میں درج کرلی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر