بٹ خیلہ ،صحافیوں کا تعزیتی اجلاس

بٹ خیلہ ،صحافیوں کا تعزیتی اجلاس

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈکے صحافیوں کاایک تعزیتی اجلاس زیرصدارت خالداقبال منعقدہوااجلاس میں ہنگوپریس کلب کے صدرسینئرصحافی سیف اللہ کاکاخیل کے صاحبزادی کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اورپسماندہ گان کے لئے صبروجمیل کی دعاکی۔اجلاس میں ظاہرشاہ محمدعثمان یوسفزئی صابرحجازی ولایت خان عامرعباس خان نجیم زمان خان اورمحمدابرارخان وغیرہ نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر