ہر ی پور بلدیا ت کا انوکھا نظا م نما ئندے کر و ڑو ں رو پے ڈکار گئے

ہر ی پور بلدیا ت کا انوکھا نظا م نما ئندے کر و ڑو ں رو پے ڈکار گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہری پو (نمائندہ پاکستان) ہر ی پور بلدیا ت کا انوکھا نظا م نما ئندے کر و ڑو ں رو پے ڈکار گئے تفصیلا ت کے مطا بق ضلع ہر ی پور میں 180ویلج کو نسلوں میں منتخب نما ئندے سا ل 2015-16 ؁ء کا تر قیا تی بجٹ ہو نے کے با وجو د بھی کام نہ کر وا سکے اور ملا زمین کی تنخوا ؤ ں اوراجلا سوں کے اخراجات کے نام پر مجموعی طور پر سات کروڑ سے زائد کی رقم ہضم کی گئی جس کی وجہ سے حکومت بلدیاتی نظام میں ترقیاتی کام کروانے میں صفر نظر آتی ہے بلدیاتی نمائندوں اور عوامی حلقوں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتنی بڑھی رقم کی خرد برد کا نوٹس لیا جائے اور بلدیاتی نظام کو فعال کرنے کے لیے فوری طور پر ترقیاتی کام شروع کروائے جائیں تاکہ لوکل سطح پر منتخب ہونے والے نمائندے بھی ترقیاتی کاموں میں اپنا بھر پور کردار ادا کرسکیں