ملاکنڈ ،لیویز میں اکھاڑ پچھاڑ

ملاکنڈ ،لیویز میں اکھاڑ پچھاڑ

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈلیویز کے ٹریفک انسپکٹرسمیت تین پوسٹ کمانڈرتبدیل صوبیدارسمیع باچاپوسٹ کمانڈرتھانہ اورصوبیدارعمرواحدٹریفک انسپکٹرضلع مالاکنڈتعینات۔تفصیلات کے مطابق مالاکنڈلیویز کے کمانڈنٹ/ڈپٹی کمشنر سیدظفرعلی شاہ اورصوبیدارمیجرگل روزخان نے مالاکنڈمیں امن امان کی مزیدبہتری کیلئے مالاکنڈلیویرفورس کے تین تھانوں کے پوسٹ کمانڈر کو ادھر ادھر کر دیا صوبیدار سمیع باچاکوٹریفک ہیڈکوارٹرسے پوسٹ کمانڈرلیویز پوسٹ تھانہ صوبیدارعمرواحدکوسیشن کورٹ سے انچارج ٹریفک ہیڈکوارٹراورصوبیدارصاحب رحیم کو لیوی پوسٹ تھانہ سے سیشن کورٹ بٹ خیلہ تعینات کردیاصوبیدارسمیع باچا نے چارج سنبھال کرکام شروع کردیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر