انتقال پر ملال
چکدرہ ( نمایندہ پاکستان ) اوچ سے تعلق رکھنے والے حاجی محمد زرین انتقال کرگئے مرحوم کو اپنے ابائی گاوں اوچ میں سپر دخاک کردیا گیا ۔مرحوم حاجی منیر ماما کے بھائی انجینئررحیم اللہ،عطاء اللہ واپڈا،انجینئرمسیح اللہ،مولاناعاصم اللہ،قاری ماجداللہ اور دیر لویزکے سعیداللہ کے والد جبکہ اسسٹنٹ تیمرگرہ کے ریڈر فیض للہ خان ،رضا ء اللہ اور فرمان اللہ کے چچا تھے۔