پبی ،امیدوارں کا این ٹی ایس کے اہلکاروں کے خلاف مظاہرہ

پبی ،امیدوارں کا این ٹی ایس کے اہلکاروں کے خلاف مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی ( نما ئندہ پاکستان) ضلع نو شہرہ میں این ٹی ایس ٹسٹ دینے والوں امیدواروں کا این ٹی ایس کے اہلکاروں کے خلاف مظا ہرہ نا قص انتظا مات کر نے اور ایک سکول میں ضلع بھر کے امیدواروں کو ٹسٹ سنٹر دینے سے خوا تین امیدواروں کی بے انتہا بے عزتی ہو ئی مرد اور خوا تین امیدوار کے دوسرے کو دھکے دیکر سکول میں ٹسٹ دینے کے لئے جا تے این ٹی ایس عملے کا امیدواروں اور ان کے ساتھ انے والے والدین کے ہتک آمیز رو یہ در جنوں امیدوار ٹسٹ دینے سے محروم پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان اور وزیراعلیٰ پرویز خان خٹک سے اس کا نو ٹس لینے کا مطا لبہ ضلع نو شہرہ میں محکمہ تعلیم کے خا لی پو سٹوں کے لئے این ٹی ایس ٹسٹ لینے کے لئے ضلع نو شہرہ میں محتلف سنٹر مقرر کئے تھے کہ اچا نک این ٹی ایس سنٹر سے امیدواروں کو ایس ایم ایس کے زر یعے اطلاع ملی کہ سنٹر تبدیلی کو گیا اور اب ٹسٹ سینا سکول اینڈ کا لج پبی میں ہو گا سکول کے ایمڈی غلام نبی سینا اوران کے انتظا میہ نے ہنگا می بنیادوں پر ٹسٹ دینے کے لئے تمام انتظا مات مکمل کئے لیکن این ٹی ایس عملے کی غیر ذمدارا نہ رو یہ کی و جہ سے امیدواروں کو شد ید مشکلات کا سا منا کر نا پڑا خوا تین اور مرد امیدواروں کے لئے علیحدہ علیحدہ انتظا مات نہیں کئے تمام خوا تین اور مرد امیدوار ایک دوسرے کو دھکے دیتے رہے اور ایک دوسرے سے آگے جا نے کی کو شش کر تے رہے جس میں خوا تین امیدواروں کی شد ید بے عزتی بھی ہو ئے این ٹی ایس سنٹر کی جا نب سے ایس ایم ایس ملنے کے با و جود بھی در جنوں امیداروں کے نمبر ٹسٹ سنٹر میں نہیں ملے اور عملے کی نا اہلی کی و جہ سے وہ ٹسٹ دینے سے محروم ہو گئے تمام دن امیدوار حوار ہو تے رہے ضلع بھر سے امیدواروں کے ساتھ آنے والے والدین نے کہا کہ فی امیدوارسات روپے این ٹی ایس والوں نے وصول کی ہے اور امیدواروں کے لئے سہو لیات نہ ہو نے کے برابر ہیں جس کی و جہ ہم سب کو شد ید زہنی ازیت کا سا منا کر پڑا امیدواروں اور ان کے والدین کے عمران خان اور وزیر اعلیٰ پر ویز خان خٹک سے مطا لبہ کیا ہے وہ اس کا سختی سے نو ٹس لیں اور این ٹی ایس سنٹر کے افسران کے خلاف سخت قا نو نی کاروا ئی کریں