شریف فیملی کے فلیٹوں کی دستاویز ات کا سراغ مل گیا : نعیم الحق

شریف فیملی کے فلیٹوں کی دستاویز ات کا سراغ مل گیا : نعیم الحق
شریف فیملی کے فلیٹوں کی دستاویز ات کا سراغ مل گیا : نعیم الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانچسٹر (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ شریف فیملی کے فلیٹوں کی دستاویزات کا سراغ مل گیا ہے ۔ 

مانچسٹر میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ شریف فیملی کے فلیٹس کے کاغذات بنانے والے وکیل سے ملاقات ہوئی ہے جس نے 1992ءاور 1993ءمیں فلیٹس کے کاغذات تیار کیے تھے ۔
نعیم الحق نے انکشاف کیا ہے کہ اس وکیل نے یہ بھی بتایا ہے کہ وزیرا عظم کی صاحبزادی مریم نواز نے خود آکر فلیٹ کا معائنہ بھی کیا تھا ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -