فواد خان نے بھارت کی مذمت کرنے کے متعلق بات کا جواب نہ دیا

فواد خان نے بھارت کی مذمت کرنے کے متعلق بات کا جواب نہ دیا
فواد خان نے بھارت کی مذمت کرنے کے متعلق بات کا جواب نہ دیا

  



لاہور(ویب ڈیسک) فلم سٹار فواد خان نے بھارت کی مذمت کر نے کے متعلق بات کا جواب نہ دیا ‘خاموشی سے گاڑی میں بیٹھ کر روانہ۔بتایا گیا ہے کہ فواد خان الحمراءہال میں ایک تقر یب میں شر کت کے بعد جب وہاں سے روانہ ہوئے توان کے پر ستاروں نے انکو گھیرلیا اور ان کے ساتھ تصاویر بنانے کی بھی کوشش کرتے رہے۔ اسی دوران وہاں موجود ایک نوجوان نے فواد خان سے سوال کیا کہ بھارت مظالم پر آپ خاموش کیوں ہیں؟ اس پر فواد خان نے ایسے محسوس کروایا جیسے ان کو یہ سوال سنائی ہی نہیں دیا اور وہ تیزی سے اپنی گاڑی میں بیٹھ کر وہاں سے روانہ ہوگئے۔

مزید : تفریح