پاکستان نے دفاعی میدان میں ایک اور کامیابی حاصل کر لی ،پہلی فوجی گاڑی تیا ر کر لی

پاکستان نے دفاعی میدان میں ایک اور کامیابی حاصل کر لی ،پہلی فوجی گاڑی تیا ر ...
پاکستان نے دفاعی میدان میں ایک اور کامیابی حاصل کر لی ،پہلی فوجی گاڑی تیا ر کر لی

  



اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستا ن نے دفاعی میدان میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے ،پہلی فوجی گاڑی بنا لی ہے جسے نمائش میں پیش کیاجائے گا۔

تفصیلات کے مطابق 22نومبر سے کراچی میں آئیڈیازڈیفنس نمائش شروع ہونے جارہی ہے جو کہ 25نومبر تک جاری رہے گی ،نمائش میں ملک میں تیار کیاگیا دفاعی سازو سامان نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا ،اس نمائش میں پاکستان کی جانب سے بنائی جانے والی پہلی فو جی گاڑی 8/8بھی سامنے لائے جائے گی ۔پاکستا ن نے یہ پہلی فوجی گاڑی بنائی ہے جسے دنیا بھر میں پذیرائی مل رہی ہے اور اسے نمائش میں دنیا کے سامنے لانے کیلئے پیش کیا جائے گا ۔

پاکستان کا سرحد کی حفاظت کیلئے ایسا اقدام کہ بھارت کی نیندیں اڑگئیں:مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : قومی /اہم خبریں