”واٹس ایپ“ استعمال کرنے والے شہری نقلی ویب سائٹ سے دور رہیں: وزارت آئی ٹی

”واٹس ایپ“ استعمال کرنے والے شہری نقلی ویب سائٹ سے دور رہیں: وزارت آئی ٹی
”واٹس ایپ“ استعمال کرنے والے شہری نقلی ویب سائٹ سے دور رہیں: وزارت آئی ٹی

  



اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن نے ویب استعمال کرنے والے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ مشہور پیغام appکو ویڈیو کالنگ فیچر کیلئے ایکٹویٹ نہ کریں اس سے ویب استعمال کرنے والے کا ڈیٹا بدنیت عناصر کے پاس جا سکتا ہے یہ طریقہ سکینڈل میں ملوث افراد نے ”وٹس ایپ“ استعمال کرنے والوں کے لئے متعارف کرایا ہے۔ نقلی ویب سائٹ کا تذکرہ کئی روز سے مقامی اور عالمی میڈیا پر کیا جا رہا ہے۔

مزید : اسلام آباد