مری: پتریاٹہ چیئرلفٹ2 ماہ کیلئے بند

مری: پتریاٹہ چیئرلفٹ2 ماہ کیلئے بند
مری: پتریاٹہ چیئرلفٹ2 ماہ کیلئے بند

  


راولپنڈی (صباح نیوز) پنجاب حکومت کی طرف سے مری میں سیاحوں کی تفریح کی بہترین اور معروف سواری پتریاٹہ چیئرلفٹ کیبل کار کو اپ گریڈیشن کے باعث عارضی طور پر 2 ماہ کے لئے بند کردیا گیا ہے جس کے باعث اتوار کو چیئرلفٹ میں سواری کے شوقین سیاحوں کو چئیرلفٹ کی بندش سے مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید : راولپنڈی