جعلی پیر کی جن نکالنے کے بہانے لڑکی سے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

جعلی پیر کی جن نکالنے کے بہانے لڑکی سے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
جعلی پیر کی جن نکالنے کے بہانے لڑکی سے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور(ویب ڈیسک) قصور میں جعلی پیر کی جن نکالنے کے بہانے لڑکی  کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بلوکی کی رہائشی مریم بی بی کا کہناہے کہ  ملزم اللہ دتہ ہمارے گھر جادو ٹونہ کرنیکا بہانہ بناکر سائلہ کو کمرے میں لے گیا اور زبردستی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،جعلی پیر کی اس حرکت پر گھروالوں میں کہرام مچ گیا اور فوری طور پر تھانہ سرائے مغل کو اطلاع دی گئی جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی پیر کو حراست میں لے لیاہے اور تحقیقات شروع کر دیں ہیں ۔پولیس ذرائع کا کہناہے کہ اس حوالے سے متاثرہ لڑکی کا میڈیکل بھی کروایا جائے گا جس کے بعد واضح چیزیں سامنے آ سکیں گی۔

شادی کا جھانسہ دیکر لڑکیوں کو پنجاب اور سندھ میں فروخت کرنے کا انکشاف

مزید :

قصور -