کوٹ مومن: 5 گدھے چوری ، باقیات قریبی باغ سے ملیں، کھالیں غائب

کوٹ مومن: 5 گدھے چوری ، باقیات قریبی باغ سے ملیں، کھالیں غائب
کوٹ مومن: 5 گدھے چوری ، باقیات قریبی باغ سے ملیں، کھالیں غائب

  


سرگودھا (ویب ڈیسک) نامعلوم چور 5 گدھوں کی کھالیں اتار کر لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق للیانی میں نور بلوچ، عمر حیات حجام، مشتاق ارائیں، شہباز پنجوتھہ کی ملکیت 5 گدھے رات کو چری کرلئے گئے۔ صبح تلاش کرنے پر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے قریب باغات سے گدھوں کی باقیات ملیں، جبکہ چند لوگوں گدھے بھی لاپتہ ہیں۔ شہریوں نے نامعلوم چوروں کے خلاف کارروائی کیلئے تھانہ کوٹ مومن رجوع کرلیا۔

مزید : سرگودھا