خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزموں کا آج ڈی این اے ٹیسٹ ہوگا

خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزموں کا آج ڈی این اے ٹیسٹ ہوگا
خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزموں کا آج ڈی این اے ٹیسٹ ہوگا

  



سیالکوٹ (ویب ڈیسک) تھانہ صدر سیالکوٹ میں خواجہ سراﺅں سے بداخلاقی اور انہیں برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کے علاوہ ایک لاکھ 65 ہزار روپے نقدی چھین لینے والے گرفتار پانچ ملزمان اعجاز ججا بٹ اور دیگر کو ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے آج لاہور لیجایا جائے گا جہاں ملزمان اور خواجہ سرا میشی اور دل لگی کا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا جائے گا۔ ڈی ایس پی طارق سکھیرا کے مطابق ڈی این اے ٹیسٹ سے ملزمان کا سزا سے بچنا مشکل ہے اور ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کا مقصد مقدمہ کو مضبوط کرنا ہے تاکہ ملزمان کو عدالت سے سزا مل سکے۔

مزید : سیالکوٹ