بھارت کے ساتھ سبزیوں کی تجارت میں مقدارکاکوئی باقاعدہ پیمانہ نہیں،وزیرتجارت خرم دستگیرکا نقطئہ اعتراض پر جواب

بھارت کے ساتھ سبزیوں کی تجارت میں مقدارکاکوئی باقاعدہ پیمانہ ...
بھارت کے ساتھ سبزیوں کی تجارت میں مقدارکاکوئی باقاعدہ پیمانہ نہیں،وزیرتجارت خرم دستگیرکا نقطئہ اعتراض پر جواب

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرتجارت خرم دستگیرنے نقطئہ اعتراض پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت سے عام طور پر خام مال درآمد کرتے ہیں،بھارت کے ساتھ سبزیوں کی تجارت میں مقدارکاکوئی باقاعدہ پیمانہ نہیں ہے۔

جیو نیوز کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے،بھارت سے عام طور پر خام مال درآمد کرتے ہیں، وزیرتجارت خرم دستگیرنے نقطئہ اعتراض پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت سے عام طور پر خام مال درآمد کرتے ہیںبھارت کو خشک کھجوریں برآمد کی جاتی ہیں،کاپر،لائیو اسٹاک،زرعی مصنوعات بھی بھارت کو برآمد کی جاتی ہیں۔

سابق صدرآصف زرداری کے واپسی کا فیصلہ ہوگیا بہت جلد وہ آپ کے درمیان ہونگے: بلاول بھٹو

انہوں نے کہا ہے کہ یوکرائن سے منگوائی جانے والی گندم مضر صحت نہیں تھی، بھارت پاکستان کا تھرڈ پارٹی امپورٹر ہے،بھارت کے ساتھ سبزیوں کی تجارت میں مقدارکاکوئی باقاعدہ پیمانہ نہیں، بھارت کے ساتھ سبزیوں کی تجارت کا آغازپیپلز پارٹی کے دور میں ہوا،بھارت سے گزشتہ برس بحران میں کپاس خصوصی طور پر منگوائی گئی ہے۔

مزید : قومی