آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے تاریخی دور گزارا ہے:خورشید شاہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے تاریخی دور گزارا ہے:خورشید شاہ
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے تاریخی دور گزارا ہے:خورشید شاہ

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشیدشاہ نے کہاہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے تاریخی دور گزارا ہے اورباوقار انداز میں رخصت ہورہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہناتھا کہ جنرل راحیل غیر متنازعہ فوجی سربراہوں کی فہرست میں شامل ہیں۔انہوں نے اپنے دور میں بہت سے چیلنجزکا مقابلہ کیاہے۔

مزید : اسلام آباد