پٹرول کی کمی کا تاثر غلط ہے، ملک میں پیٹرول کے 13دن کے ذخائر موجود ہیں:وزارت پٹرولیم

پٹرول کی کمی کا تاثر غلط ہے، ملک میں پیٹرول کے 13دن کے ذخائر موجود ہیں:وزارت ...
پٹرول کی کمی کا تاثر غلط ہے، ملک میں پیٹرول کے 13دن کے ذخائر موجود ہیں:وزارت پٹرولیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت پٹرولیم کا کہنا ہے کہ پٹرول کی کمی کا تاثر غلط ہے، ملک میں پیٹرول کے 13دن کے ذخائر موجود ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق وزارت پٹرولیم کا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرول کے 13دن کے ذخائر موجود ہیں،مسلح افواج کیلیے استعمال ہونےوالا فیول وافر مقدار میں ہے ،دو مزید جہازآج رات 67ہزار ٹن پیٹرول لارہے ہیں،ملک میں فرنس آئل کے 27دن کے ذخائر موجود ہیں ،17روز کا 4لاکھ 66ہزار ٹن کا ڈیزل کاذخیرہ ہے۔

حکومت کی جانب سے نئے آرمی چیف کی تقرری کا اعلان کل شام تک متوقع :ذرائع

مزید :

بزنس -