پاکستان کی کابل مسجد میں خود کش حملے کی مذمت ، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے تعاون جاری رکھیں گے:ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کی کابل مسجد میں خود کش حملے کی مذمت ، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے تعاون ...
پاکستان کی کابل مسجد میں خود کش حملے کی مذمت ، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے تعاون جاری رکھیں گے:ترجمان دفتر خارجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے کابل کی مسجد میں خود کش حملے کی مذمت کی ہے،،ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلیے کوششیں اور تعاون جاری رکھیں گے۔

پٹرول کی کمی کا تاثر غلط ہے، ملک میں پیٹرول کے 13دن کے ذخائر موجود ہیں:وزارت پٹرولیم
جیو نیوز کے مطابق پاکستان نے کابل کی مسجد میں خود کش حملے کی مذمت کی ہے،ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلیے کوششیں اور تعاون جاری رکھیں گے،دہشت گردی کی ہرشکل کی مذمت کرتے ہیں،پاکستان کابل خود کش حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے افسوس کا اظہار کرتا ہے۔

مزید :

قومی -