خیبرپختونخواحکومت کاسودی کاروبارکرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاون کافیصلہ

خیبرپختونخواحکومت کاسودی کاروبارکرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاون کافیصلہ
خیبرپختونخواحکومت کاسودی کاروبارکرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاون کافیصلہ

  



پشاور(مانیٹڑنگ ڈیسک) خیبرپختونخواکی حکومت نے سودی کاروبارکرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کرنے کافیصلہ کرلیا ہے،سود کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

میڈیا کو عمران خان کی شادی کی بہت فکر ہے، میری شادی کی کسی کو نہیں :مولانا فضل الرحمان

تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ مظفرسید نے خیبر پختونخوا کے تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سود کے خلاف کریک ڈاون کاآغازپشاورسے ہوگا،نجی سود کا کاروبارکرنے والے افرادکے خلاف کارروائی بھی کی جائے گی۔کارروائی کادائرہ صوبے کے تمام اضلاع تک بڑھایاجائے گا جبکہ ضلعی انتظامیہ اورپولیس کوخصوصی ذمے داریاں دی جائیں گی۔

مزید : پشاور