فاٹاکو خیبر پختونخوامیں ضم کرنے کی تجاویز پر اتفاق ، لوکل باڈیز کے قیام کا کام جاری :سرتاج عزیز

فاٹاکو خیبر پختونخوامیں ضم کرنے کی تجاویز پر اتفاق ، لوکل باڈیز کے قیام کا ...
فاٹاکو خیبر پختونخوامیں ضم کرنے کی تجاویز پر اتفاق ، لوکل باڈیز کے قیام کا کام جاری :سرتاج عزیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیرخارجہ سرتاج عزیزنے کہا ہے کہ فاٹاکو خیبر پختونخوامیں ضم کرنے کی تجاویزپر سب کا اتفاق ہے،فاٹا میں لوکل باڈیزکے قیام کا کام بھی جاری ہے۔

دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات، زعیم قادری نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر آپ کے منہ سے نکلے گا”اگر ہمیں ڈاکوؤں سے نہیں بچاسکتے تو ان کا ساتھ تو نہ دو“

تفصیلات کے مطابق مشیرخارجہ سرتاج عزیزکاقومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فاٹا میں 20ہزارمزیدلیویز اہلکار تعینات کرنے کی ضرورت ہے،کوشش ہے2ہفتے میں کابینہ میں سفارشات پیش کی جائیں گی۔فاٹابھرمیں یکساں قانون کی ضرورت پرعملدرآمدکی ضرورت ہے لیکن ابھی فاٹامیں آبادکاری کے کام ہونے ہیں۔ہم فاٹامیں سپریم کورٹ اورہائی کورٹس کی عملداری چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فاٹاکے لئے ہم نے رواج ایکٹ بنایاہے، فاٹاکے عوام چاہتے ہیں کہ وہ اپنے رواج کے مطابق اپنے کام کریں۔

مزید :

اسلام آباد -