سرگودھا روڈ پر2موٹرسائیکلوں میں تصادم،ایک شخص جاں بحق،افراد 3 زخمی

سرگودھا روڈ پر2موٹرسائیکلوں میں تصادم،ایک شخص جاں بحق،افراد 3 زخمی
سرگودھا روڈ پر2موٹرسائیکلوں میں تصادم،ایک شخص جاں بحق،افراد 3 زخمی

  



منڈی بہاوالدین(مانیٹرنگ ڈیسک) سرگودھا روڈ پر 2 موٹرسائیکلوں کے تصادم کے نتیجے میںایک شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا روڈ پر تیز رفتاری کے باعث دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث ایک شخص موقع پر دم توڑ گیا جبکہ تین افراد شدیدزخمی ہوئے ہیں جنہیں ریسکیو ادارو ںنے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا ہے ،ہسپتال ذرائع کا کہناہے کہ زخمی ہونے والے افراد کی حالت بھی تشویشناک ہے تاہم ان کا اعلاج جاری ہے۔

مزید : منڈی بہائو الدین