لاہور میں تیز رفتار گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر،2افراد جاں بحق

لاہور میں تیز رفتار گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر،2افراد جاں بحق

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں تیز رفتار گاڑی کے ساتھ ٹکر کے نتیجے میں 2موٹرسائیکل سوار افراد جاں بحق ہوگئے ۔

بھارت میں ٹرین کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں نایاب نسل کے 2 ہاتھی ہلاک

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس مین بلیو ارڈ میں تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل سوار 4افراد کو ٹکر ماردی، حادثے کے نتیجے میں 2افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر دم توڑ گئے جبکہ خاتون اور بچہ شدید زخمی ہوگئے ۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے زخمیوں کو لاشوں سمیت ہسپتال منتقل کردیا ۔دوسری جانب پولیس نے گاڑی میں سوار افراد کو حراست میں لے کر متعلقہ تھانے منتقل کردیا جہاں تحقیقات جاری ہے۔

مزید : لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...