انڈونیشیا کی پارلیمنٹ کے سپیکر بد عنوانی کے الزامات پرگرفتار

انڈونیشیا کی پارلیمنٹ کے سپیکر بد عنوانی کے الزامات پرگرفتار

جکارتہ (اے پی پی) انڈونیشیا کی پارلیمنٹ کے سپیکر کو بدعنوانی کے الزامات پر گرفتار کرلیا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق انڈونیشیا کی پارلیمنٹ کی سپیکر ستیا نوونٹو کو ملک کی انسداد بد عنوانی کے ادارے نے گرفتار کر لیا، ان پر قومی شناختی کارڈ سکیم میں حکومت کے 170ملین ڈالر کے خرد برد کے الزامات عائد کئے گئے ہیں ۔

مزید : عالمی منظر