عراق‘ سپریم کورٹ نے کردستان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کو غیر آئینی قرار دیدیا

عراق‘ سپریم کورٹ نے کردستان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کو غیر آئینی قرار دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بغداد (اے پی پی) عراق کی سپریم کورٹ نے کردستانکی آزادی کیلئے کرائے جانے ریفرنڈم کو غیر آئینی قرار دیدیا۔ پیر کو عراق کی سپریم کورٹ کے ترجمان کے مطابق عراقی کردستان میں25 ستمبر کو کرائے جانے والے ریفرنڈم کو فیڈرل سپریم کورٹ نے غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اس کے نتائج کو کالعدم کہ دیا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے اس حتمی فیصلے کے خلاف اپیل نہیں کی جاسکے گی۔

مزید :

عالمی منظر -