سعودی خواتین کی ڈرائیونگ کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جلد جاری کیاجائیگا،محکمہ ٹریفک

سعودی خواتین کی ڈرائیونگ کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جلد جاری کیاجائیگا،محکمہ ...

ریاض(این این آئی)سعودی محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں خواتین کی ڈرائیونگ کے حوالے سے قوانین، ضوابط ، لائحہ عمل اور تمام جزئیات سے عوام کو آگاہ کرنے کے علاوہ صحافیوں کے سوالات کے جوابات کے لئے پریس کانفرنس منعقد کی جائے گی۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی محکمہ ٹریفک نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ خواتین کے متعلق ٹریفک قوانین اور آئندہ کا لائحہ عمل بھی بتادیا جائے گا۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...