لاہورچیمبر‘ آفتاب احمد وہرہ مجالس قائمہ کے کنوینر مقرر

لاہورچیمبر‘ آفتاب احمد وہرہ مجالس قائمہ کے کنوینر مقرر

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر کے سابق نائب صدر آفتاب احمد وہرہ کو ایوانِ صنت و تجارت کی مجالس قائمہ پاک انڈیا بزنس پروموشن اور کسٹمز کا کنوینر مقرر کردیا گیا ہے۔ آفتاب احمد وہرہ پاک بھارت تجارت کے فروغ اور تاجروں کے کسٹمز سے متعلق مسائل حل کرانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

مزید : کامرس