ایمن خان اور منال خان کی سالگرہ قریبی دوستوں کی شرکت

ایمن خان اور منال خان کی سالگرہ قریبی دوستوں کی شرکت
 ایمن خان اور منال خان کی سالگرہ قریبی دوستوں کی شرکت

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(فلم رپورٹر) ٹیلی ویڑن کی معروف اداکاراؤں ایمن خان اور منال خان نے گزشتہ روز سالگرہ منائی جس میں ان کے فیملی ممبران اورقریبی دوستوں نے شرکت کی.یہ امر قابل ذکر ہے کہ دونوں بہنیں جڑواں ہیں جن کا شمار ٹی وی کے مقبول ترین فنکاروں میں ہوتا ہے ۔

ایمن اور مینال کے کئی ڈرامے ان دنوں مختلف چینلز سے آن ایئر ہیں جن میں’’ مالکن‘‘ اور ’’ہری ہری چوڑیاں ‘‘بھی شامل ہیں۔

مزید : کلچر