ملکہ ترنم جیسے لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں،صائمہ خان

ملکہ ترنم جیسے لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں،صائمہ خان
 ملکہ ترنم جیسے لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں،صائمہ خان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور ( فلم رپورٹر) گلوکارہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ ملکہ ترنم جیسے لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں اور جو کوئی بھی ان کو کاپی کر سکتا ہے وہ اصل میں ان کو ٹربیوٹ پیش کر رہا ہوتا ہے ۔صائمہ خان نے کہاکہ صرف میں ہی نہیں اور بھی گلوکاراؤں نے میڈم کے گیت سنا کر شہرت کمائی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ میں اپنے ایک پراجیکٹ میں مصروف ہیں جس کی تفصیل ابھی نہیں بتاؤں گی جب پراجیکٹ مکمل ہو جائے گا تو اس حوالے سے سب کو آگاہ کر وں گی ۔

مزید : کلچر