چند دنوں میں پرستاروں کو بڑی خوشخبری سناؤں گی،شین

چند دنوں میں پرستاروں کو بڑی خوشخبری سناؤں گی،شین
 چند دنوں میں پرستاروں کو بڑی خوشخبری سناؤں گی،شین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل شین نے دعویٰ کیا ہے کہ میں بہت جلد شوبز کی دنیا میں تہلکہ مچانے والی ہوں مجھے ایک نہیں کئی فلموں میں کام کی پیشکش ہو رہی ہے اور آنے والے دنوں میں اپنے پرستاروں کو بڑی خوشخبری سناؤں گی۔شین نے کہاکہ میں ایک بہت بڑا پراجیکٹ سائن کرنے جا رہی ہوں جس کیلئے ابتدائی معاملات طے پا چکے ہیں اور آئندہ چند روز تک اس حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دی جائے گی۔

مزید :

کلچر -