پاکستانی فلموں کا معیار اب پہلے جیسا نہیں رہا ،ہنی شہزادی

پاکستانی فلموں کا معیار اب پہلے جیسا نہیں رہا ،ہنی شہزادی
 پاکستانی فلموں کا معیار اب پہلے جیسا نہیں رہا ،ہنی شہزادی

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ہنی شہزادی نے کہاکہ وہ سٹیج اور فلم دونوں پر کام کرناچاہتی ہیں۔ندا چوہدری نے کہاکہ گوہمسایہ ممالک کے ڈراموں میں گلیمربہت زیادہ ہوتاہے مگر مقصدیت نہیں ہوتی جبکہ پاکستانی ڈرامہ ایک مقصد لئے ہوتاہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ پاکستان میں اداکاری کا مستقبل بہت روشن ہے اس لئے جو اداکاری میں ان ہوجاتاہے وہ کسی اور طرف کام ہی نہیں کرتا مگر میں اداکاری کے ساتھ ساتھ سٹیج میں پرفارمنس کے جوہر بھی دکھاؤں گی۔ پاکستانی فلموں کا معیار پہلے جیسا نہیں رہا ابھی بھی صرف گلیمرسے بھرپور فلمیں آرہی ہیں جن میں اداکاری و کہانی نام کی بھی نہیں ہوتی ۔

مزید : کلچر