قومی ٹی 20،آج دو میچ ہونگے

قومی ٹی 20،آج دو میچ ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(اے پی پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ٹی 20- کرکٹ کپ میں مزید دو میچز آج منگل کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں لاہور وائٹس اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا دوسرے میچ میں فیصل آباد اور راولپنڈی کی ٹیموں کا آمنا سامنا ہوگا۔