جمہوریہ چیک کی سابق ومبلڈن چیمپئین جاناں نووتناچل بسی

جمہوریہ چیک کی سابق ومبلڈن چیمپئین جاناں نووتناچل بسی
 جمہوریہ چیک کی سابق ومبلڈن چیمپئین جاناں نووتناچل بسی

  

لاہور(سپورٹس ڈیسک )جمہوریہ چیک کی سابق ومبلڈن چیمپئین جاناں نووتناچل بسی،49سالہ سابق ٹینس سٹارطویل عرصہ سے کینسر کے مرض میں مبتلاتھیں، انہوں نے اپنے 14سالہ کیرئیرکے دوران ملک کیلئے 24ٹائٹل جیتے۔1998میں ومبلڈن اوپن سنگلز ٹائٹل بھی اپنے نام کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی