ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائنگ ، ہانگ کانگ اور یو اے ای کی کامیابی

ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائنگ ، ہانگ کانگ اور یو اے ای کی کامیابی

بنکاک(نیٹ نیوز)آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائنگ سیریز، ایشیا ریجن میں ہانگ کانگ اور یو اے ای نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائنگ سیریز گزشتہ روز تھائی لینڈ میں شروع ہوگئی ہے۔ ایونٹ کے پہلے میچ میں ہانگ کانگ ویمن نے ملائیشیا ویمن کو 35 رنز سے ہرایا۔ ملائیشیا کی ٹیم 78 رنز کے تعاقب میں 42 پر ڈھیر ہوگئی۔ دوسرے میچ میں یو اے ای نے چین کو 16 رنز سے شکست دی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...