البرکہ ٹریول اینڈ ٹورز کے ایڈن ٹاور گلبرگ میں نئے دفتر کا افتتاح

البرکہ ٹریول اینڈ ٹورز کے ایڈن ٹاور گلبرگ میں نئے دفتر کا افتتاح

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)البرکہ ٹریول اینڈ ٹورز کے ایڈن ٹاور گلبرگ میں نئے دفتر کا افتتاح ،مولانا مومن شاہ نے اپنے دست مبارک سے فیتہ کاٹا،چیف ایگزیکٹوالبرکہ ٹریول عبد الرشید نفیسی،قاری عبد الغفار ڈیروی،عبد الودودربانی ،فاروق عباسی کا خصوصی خطاب،پیر مومن شاہ نے البرکہ ٹریول کی مزید کامیابیوں کے لیے خیر و برکت کی دُعا کرائی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...