محکمہ صحت 1735 کنسلٹنٹ بھرتی کرے گا، منظوری دے دی گئی

محکمہ صحت 1735 کنسلٹنٹ بھرتی کرے گا، منظوری دے دی گئی

لاہور(جنرل رپورٹر) محکمہ صحت 1735 کنسلٹنٹ بھرتی کرے گا جس کی منظوری دے دی گئی ہے یہ کنسلٹنٹ پورے پنجاب کے ہسپتالوں اور دیگر انتظامی امور چلانے والے سنٹروں میں تعینات کئے جائیں گے، ذرائع کے مطابقم حکمہ صحت نے اسی کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4