پنجاب کی کمپنیوں میں کرپشن کی تحقیقات کا حکم خوش آئند ہے،کامران سیف

پنجاب کی کمپنیوں میں کرپشن کی تحقیقات کا حکم خوش آئند ہے،کامران سیف

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ( ق )کے راہنما وسیکرٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ لاہور میاں کامران سیف نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی جانب سے پنجاب کی 56کمپنیوں میں اربوں روپے کی کرپشن کی تحقیقات کے حکم کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے اس لیے کرپشن کے خاتمہ کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ہاؤس میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...