شہباز چودھری کی والدہ کا انتقال، رسم قل آج ہوگی

شہباز چودھری کی والدہ کا انتقال، رسم قل آج ہوگی

لاہور( پ ر) شہباز چودھری، غلام غوث چودھری، عامر چودھری اور علی چودھری کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں مرحومہ کی رسم قل آج بعداز نماز ظہر سنٹرل پارک Bبلاک میں ادا کی جائے گی

مزید : میٹروپولیٹن 4