بچوں کے عالمی دن پر حکومت کو خصوصی اقدامات کرنے ہوں گے

بچوں کے عالمی دن پر حکومت کو خصوصی اقدامات کرنے ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(لیڈی رپورٹر) حکومت پاکستان جہاں پر دنیا بھر کے دیگر ترقی یافتہ ممالک کی طرح اب پاکستان میں بھی مختلف دنوں کو روایتی طور پر مناتی ہے وہاں پر ضرورت اس امر کی ہے کہ ان دنوں کی مناسبت سے حکومتی سطح پر ہی خصوصی اقدامات بھی کئے جائیں جیسا کہ گزشتہ روز دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی بچوں کا عالمی دن منایا گیا اس دن کی مناسبت سے حکومت کا یہ فرض بنتا تھا کہ وہ ان محنت مزدوری کرنے والے بچوں کے لئے خصوصی گرانٹ کا اعلان کرتی اور کچھ ایسے اقدامات بھی کرتی کہ جن سے ان بچوں کو بھی اس بات کا احساس ہوتا کہ واقعی آج ان کا کوئی دن منایا جارہا ہے۔
فنڈ