ایل ڈی اے کا اپر مال میں آپریشن ، غیر قانونی کمرشل استعمال پر 12عمارتیں سیل

ایل ڈی اے کا اپر مال میں آپریشن ، غیر قانونی کمرشل استعمال پر 12عمارتیں سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ پاکستان) ڈی جی ایل ڈی اے اور ڈائریکٹر کمرشلائزیشن اقبال فرید کی ہدایات پر ایل ڈی اے کی ریکوری ٹیم نے ڈائریکٹر ریکوری کی سربراہی میں اپر مال سکیم میں آپریشن کیا گیا اور اس آپریشن کے دوران گھریلو عمارتوں کے کمرشل استعمال پر اور متعدد کمرشل عمارتوں کی کمرشلائزیشن فیس جمع نہ کروانے پر 12 عمارتوں کو سر بمہر کیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ اپر مال سکیم میں ان عمارتوں غیر قانونی طور پر تجارتی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا ۔ اپر مال سکیم کی جن عمارتوں کو ایل ڈی اے انتظامیہ کی جانب سے سیل کیا گیا ہے ان میں پراپرٹی نمبر 321، 239، 08، 272۔اے، 144، 105۔A، 134۔A، 156۔C، 179۔A، 225، 258، 166 اور 09