محکمہ صحت 250ایمبو لینس خریدے گا،تیاریاں شروع

محکمہ صحت 250ایمبو لینس خریدے گا،تیاریاں شروع

لاہور(جنرل رپورٹر) محکمہ صحت نے 250ایمبولینس خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے لئے محکمہ نے تیاریاں شروع کر دی ہیں جس کے لئے محکمہ صحت نے ایم ایس ماسک ٹور نامی کمپنی کو ایمبولینسوں کی خریداری کا ٹھیکہ دے دیا ہے یہ کمپنی بھاری اور جدید ایمبولینس خرید کر محکمہ صحت کو فراہم کرے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...