نیلا گنبد میں تجاوزات کے خلاف آ پریشن 4ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا

نیلا گنبد میں تجاوزات کے خلاف آ پریشن 4ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا

لاہور(جنرل رپورٹر) میٹرپولیٹن کارپوریشن نے نیلا گنبد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران4ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا گیا ہے آپریشن کی نگرانی ایم او ریگولیشن علی عباس بخاری کی نگرانی میں کیا گیا اس دوران عملے نے نیلا گنبد سائیکل مارکیٹ سے لاکھوں روپے مالیت کے سائیکل بھی اٹھا لئے جبکہ علی عباس بخاری کا کہنا ہے کہ سائیکل سروس روڈ اور فٹ پاتھوں پر کھڑے کئے گئے تھے جنہیں رکھا گیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...