ٹبی سٹی ، 45 سالہ شخص کی لاش برآمد ، متوفی کی شناخت عباس کے نام سے ہوئی

ٹبی سٹی ، 45 سالہ شخص کی لاش برآمد ، متوفی کی شناخت عباس کے نام سے ہوئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (خبر نگار) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ٹبی سٹی سے 45 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی، پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت عباس کے نام سے ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو برآمد کر کے پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -