سعدیہ اعجاز کو اینٹی کرپشن پنجاب کے ترجمان کی ذمہ داریاں تفویض

سعدیہ اعجاز کو اینٹی کرپشن پنجاب کے ترجمان کی ذمہ داریاں تفویض

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب مظفر علی رانجھا نے ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن سعدیہ اعجاز کو اینٹی کرپشن پنجاب کے ترجمان کی بھی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔سعدیہ اعجاز پبلک ریلیشن میں بیرون ملک سے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور وسیع تجربہ رکھتی ہیں، نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد انہوں نے باقاعدہ کام شروع کردیا ہے ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...