پولیس مشکلات میں ہے تو اس کا سارانزلہ عوام پر گرتا ہے: شہری

پولیس مشکلات میں ہے تو اس کا سارانزلہ عوام پر گرتا ہے: شہری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(اپنے خبر نگار سے) مقامی افرادکے مطابق پولیس افسران کی جانب سے مسلسل چڑچڑے پن کا مظاہرہ اسی وجہ سے ہے کیونکہ ان کے پاس سہولیات موجود نہیں ہیں ،جس کا سارا نزلہ عوام پر گرتا ہے اگر پولیس کو کم از کم رہائش گاہیں تھانوں میں کام کرنے کے لئے عمارتیں ہی بہتر کر دی جائیں تو سب کے لئے اچھا ہے نہ تو تھانوں میں نفری ہی پوری ہے نہ ہی بیٹھنے کے لئے کمرے پنجاب حکومت کو چاہئے کہ پنجاب کے سب سے بڑے محکمے محکمہ پولیس کو بہتر کیا جائے اور یہاں ان کی عمارتوں کو دیا جائے

مزید :

علاقائی -