تھانوں کی حالت جلد بہتر ہو گی، فنڈز کو کام میں لایا جارہا ہے: عادل میمن،سید کرار حسین

تھانوں کی حالت جلد بہتر ہو گی، فنڈز کو کام میں لایا جارہا ہے: عادل میمن،سید ...

لاہور(اپنے خبر نگار سے)ایس پی سٹی آپریشن عادل میمن اور ایس پیانوسٹی گیشن سیدکرار حسین کا کہنا تھا کہ تھانوں کی حالت بتدریج بہتر ہو رہی ہے اور جلد ہی تمام تھانے بہتر ہونگے تاہم جن تھانوں کا زکر کیا جارہا ہے ان تھانوں میں بہتری لانے کی ضرورت ہے مگر جتنا فنڈ ہمارے پاس موجود ہے اس کو کام میں لایا جارہا ہے ۔

مزید : علاقائی