مسلم لیگ (ق) کے راہنما محمد بشا رت راجہ کی اندراج مقدمہ کی درخواست خا رج

مسلم لیگ (ق) کے راہنما محمد بشا رت راجہ کی اندراج مقدمہ کی درخواست خا رج

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے مسلم لیگ (ق) کے راہنما محمد بشا رت راجہ کی اندراج مقدمہ کی درخواست خا رج کر دی ہے ۔ایڈیشنل سیشن جج مستحسن احمد منہا س نے مسلم لیگ (ق )کے راہنماو سابق صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ کی جانب سے سیشن عدالت میں اپنی اہلیہ و سابق رکن صوبائی اسمبلی سیمل راجہ کے خلاف دائر کردہ اندراج مقدمہ کی درخواست فریقین کے وکلاء مدثر چودھری اور مجتبی چودھری کے دلائل سننے کے بعد خارج کی ہے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...