باغبانپورہ: اوباش کی 12سالہ ذہنی معذور لڑکے سے بد اخلاقی

باغبانپورہ: اوباش کی 12سالہ ذہنی معذور لڑکے سے بد اخلاقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار) باغبانپورہ کے علاقہ میں اوباش نوجوان نے 12 سالہ لڑکے دانش کو بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ مدینہ کالونی کے رہائشی محمد شبیر کا 12 سالہ بیٹا دانش علی ذہنی معذور ہے ۔گزشتہ روز محلے کے اوباش نوجوان اسلم اسے بہلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا اور مبینہ طور پر بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق ملزم اسلم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -