سمن آ باد ، پی سی او مالک کی 15سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش

سمن آ باد ، پی سی او مالک کی 15سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش

لاہور(خبر نگار)سمن آ باد کے علاقہ میں پی سی او مالک کی 15سالہ بچی سے مبینہ طور پر بداخلاقی کی کوشش ،شور سن کر اہل علاقہ موقع پر پہنچ گئے، اوباش شخص کو پو لیس کے حوالے کر دیا گیا۔ پو لیس نے تفتیش شروع کر دی ،بتا یا گیا ہے کہ سمن آ باد کے علاقہ مستا نی روڈ پر واقع اقبال پی سی او پر رات گئے 15سالہ (ش) فون کر نے کے لئے آ ئی ہوئی تھی کہ اقبال اس کے ساتھ پی سی او میں زبر دستی بداخلاقی کر نے لگا، لڑکی کی چیخ و پکار پر اہل علاقہ نے موقع پر پہنچ بداخلاقی کی کوشش نا کام بنا تے ہوئے ملزم کو پو لیس کے حوالے کر دیا تاہم رات گئے تک مقدمہ درج نہ ہو سکا ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...