تحریک لبیک کے کارکنوں کے لاپتہ ہونے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

تحریک لبیک کے کارکنوں کے لاپتہ ہونے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہورہائیکورٹ نے تحریک لبیک کے کارکنان کے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے کے خلاف دائر درخواست پر اعتراض ختم کرتے ہوئے درخواست سماعت کے لئے منظور کر لی۔مسٹر جسٹس شہباز رضوی نے لاپتہ شہری امجد علی کے والد ارسلان علی کی درخواست پر سماعت کی۔

درخواست منظور

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...