کرشنگ سیزن بروقت شروع نہ کرنے کیخلاف درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب و کین کمشنر کو نوٹس

کرشنگ سیزن بروقت شروع نہ کرنے کیخلاف درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب و کین ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہورہائیکورٹ نے چینی کی ملوں کا کرشنگ سیزن بروقت شروع نہ کرنے کے خلاف دائردرخواست پرچیف سیکرٹری پنجاب اورکین کمشنرکو نوٹس جاری کرتے ہوئے23 نومبرکوجواب طلب کرلیاہے۔ جسٹس جوادحسن نے مقصود احمد کی درخواست پرسماعت کی ۔

کرشنگ سیزن

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...